Question

گواہی دلانی ھے

میرا ایک سول سوٸیٹ عدالت میں چل رہا ھے میری ساٸیڈ سے گواہی ھوچکی ھے ابھی تک ڈیفنڈ ساٸیڈ کی گواہی نہیں ھوٸی ھے لیکن ڈیفنڈ ساٸیڈ سے ڈبیلو ایس شروع میں جمع کرایا تھا جس میں ایک صاحب کا لیٹر آٹیج کیا تھا لیکن وہ صاحب گواہی دینے چاھتا ھے میری طرف سے یعنی پینلٹف ساٸیڈ سے حالانکہ میری گواہی ساٸیڈ میں خد کلوز کراٸے تھی ابھی یہ میری طرف سے گواہی دینا چاھتا ھے کس رول یا آڈر کے تحت گواہی دے سکتا ھے پیلز رھنماۓ کریں شکریہ

  • 15 May, 2019
  • غلام قادر جتوٸی
  • Civil Laws

Recent Answers

0

Contact Us